۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
فوقی

حوزہ/ حجت الاسلام مہدی فوقی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کی حالیہ سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: حالیہ واقعات سے اس سرزمین کے دشمنوں کے اہداف اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، آج دشمن کا ہدف انقلاب اسلامی نہیں ہے بلکہ اصل ہدف مکتب تشیع کو تباہ، کمزور اور مسخ کرنا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام مہدی فوقی نے علمائے کرام اور مخیر حضرات کے ایک اجتماع میں ذمہ داریوں کی قبولیت اور حکام کے ساتھ لوگوں کے ساتھ برتاؤ کے طریقے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: شاہ کے زمانے میں کسی بھی شخص میں حکام سے بات کرنے اور اپنے مطالبات رکھنے کی جرات نہیں تھی ، لیکن انقلاب اسلامی نہ یہ میدان فراہم کیا کہ لوگ آسانی سے اپنے مطالبات رکھ سکتے ہیں اور حکام کو جوابدہ ٹھہرا سکتے ہیں ۔

صوبہ اصفہان میں تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کی حالیہ سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: حالیہ واقعات سے اس سرزمین کے دشمنوں کے اہداف اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، آج دشمن کا ہدف انقلاب اسلامی نہیں ہے بلکہ اصل ہدف مکتب تشیع کو تباہ، کمزور اور مسخ کرنا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .